محنت کشوں کا آج عالمی دن، مختلف  تنظیمو ں کے زیراہتمام تقریبات کی تیاریاں 

محنت کشوں کا آج عالمی دن، مختلف  تنظیمو ں کے زیراہتمام تقریبات کی تیاریاں 

  

 ملتان، ٹھٹھہ صادق آباد، کوٹ ادو خانیوال (سٹی رپورٹر،نمائندہ پاکستان، نامہ نگار) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

 کا عالمی دن آج یکم مئی بروز ہفتہ کو منایا جائیگا اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین دوچھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے ہفتہ کے روز وفاقی محکموں میں پہلے ہی چھٹی ہوتی ہے جبکہ صوبائی محکموں میں کام ہوتا ہے اس طرح صوبائی محکموں کے ملازمین چھٹی سے لطف اندوز ہونگے۔

عالمی دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -