ایم این اے ملک عامر ڈوگر کے سسر  لاہور میں انتقال کرگئے، نماز جنازہ ادا

ایم این اے ملک عامر ڈوگر کے سسر  لاہور میں انتقال کرگئے، نماز جنازہ ادا

  

 ملتان(خصوصی رپورٹر)وزیر مملکت ملک محمد عامر ڈوگر کے سسرملک عبدالشکور ڈوگر سابق ڈی جی سوشل سیکورٹی پنجاب قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں  آپ  ملک کاشف (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

ڈوگر ڈی ایس پی، ملک احمد ڈوگر کے والد   تھے  جن کی نماز جنازہ بعد از نماز عشا 8 بجے آج 30 اپریل کو ٹھوکر نیاز بیگ سے ایک کلومیٹر رائیونڈ روڈ علی ٹاون کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔

انتقال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -