وکلاء کو صرف اہم مقدمات دائر کرنیکی ہدایت

وکلاء کو صرف اہم مقدمات دائر کرنیکی ہدایت

  

  ملتان (  خصو صی رپورٹر  )ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی ایگزیکٹو باڈی کے فیصلے کے مطابق تمام وکلا سے درخواست کی گئی ہے کہ حالیہ خوفناک کورونا وائرس کی لہر(بقیہ نمبر55صفحہ6پر)

 کے پیش نظر آئندہ ہفتے میں دیوانی و آئینی نوعیت کے صرف اہم مقدمات دائر کریں، تاکہ اس صورتحال سے بہتر طریقے سے نمٹا جاسکے، اس ضمن میں بار صدر سید ریاض الحسن گیلانی اور جنرل سیکرٹری سجاد حیدر میتلا کی جانب سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -