شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، پولیس آپریشن  کے بعد ملزم گرفتار، تحقیقات شروع

شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، پولیس آپریشن  کے بعد ملزم گرفتار، تحقیقات شروع

  

 مظفرگڑھ (نامہ نگار)مظفرگڑھ کے تھانہ محمود کوٹ کے علاقے میں شوہر کا بیوی کو فائر مار کر قتل کرنے کے معاملے پر پولیس کارروائی، ایس ایچ او تھانہ محمود کوٹ ملک سلیم حسن لنگڑیال نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو جانے والے مبینہ قاتل (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

شوہر کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف تھانہ محمود کوٹ میں قتل کا مقدمہ درج تھا، فارنزک سائنس ایجنسی و کرائم سین یونٹ نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیئے جبکہ نعش کا پوسٹ مارٹم بھی کرادیا گیا، ملزم کو عدالت سے قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی۔

تحقیقات شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -