بلاول بھٹو زرداری کی آئندہ ہفتے ملتان آمد  متوقع،جیالے پرجوش، تیاریاں شروع

بلاول بھٹو زرداری کی آئندہ ہفتے ملتان آمد  متوقع،جیالے پرجوش، تیاریاں شروع

  

  ملتان (سٹا ف رپورٹر)  پاکستا ن پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے دورہ ملتان پر آئیں گے ملتان بلاول ہاوس میں پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے عہداروں سے ملاقاتیں کریں گے پارٹی امور زیر بحث آ ئیں گے اور حکومت کے خلاف متوقع احتجاجی تحریک بارے پارٹی عہدیداروں کارکنوں کی آ را حاصل کی جائے گی بلاول بھٹو زرداری کے دورہ ملتان کی تیاریوں شروع کر دی گئی ہیں۔ 

تیاریاں شروع

مزید :

صفحہ اول -