نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر غیرملکی مسافر انتقال کر گیا

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر غیرملکی مسافر انتقال کر گیا
نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر غیرملکی مسافر انتقال کر گیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر افغان مسافر دل کا دورہ پڑنےسے انتقال کر گیا۔

ذرائع کے مطابق افغان مسافراسلام آباد سے کابل جانے کے لیے ائیر پورٹ پہنچا تھا کہ اچانک اسے دل کا دورہ پڑا اور وہ چل بسا۔لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد افغان حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -