اسلام آباد ہائیکورٹ سے مریم نواز ،کیپٹن (ر)صفدر اور نوازشریف کیلئے بڑی خبر آ گئی 

اسلام آباد ہائیکورٹ سے مریم نواز ،کیپٹن (ر)صفدر اور نوازشریف کیلئے بڑی خبر آ ...
اسلام آباد ہائیکورٹ سے مریم نواز ،کیپٹن (ر)صفدر اور نوازشریف کیلئے بڑی خبر آ گئی 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس کی پیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری حکمنامے میں کہا گیاہے کہ اپیلوں پر سماعت 24 مئی کو ہو گی ، نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلیں ایک ہی دن سنی جائیں گی جبکہ العزیہ ریفرنس میں سز ا بڑھانے کیلئے نیب کی اپیل پر بھی سماعت ہو گی ۔ عدالت نے مئی کے آخری ہفتے تک سماعت ملتوی کی تھی ۔

مزید :

قومی -