کورونا کے باعث محنت کش طبقے کیلئے زندگی ڈراونا خواب بن گئی، شہباز شریف

کورونا کے باعث محنت کش طبقے کیلئے زندگی ڈراونا خواب بن گئی، شہباز شریف
کورونا کے باعث محنت کش طبقے کیلئے زندگی ڈراونا خواب بن گئی، شہباز شریف

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث محنت کش طبقات کے لئے زندگی ڈراﺅنا خواب بن گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شہبازشریف کا کہنا تھا کہ کورونا کے سماجی و معاشی اثرات اور لاک ڈاو¿ن کے نتیجے میں غربت میں اضافہ ہوگیا ہے، دنیا کے امیر ملکوں کو ترقی پذیر ممالک کا خیال کرنا ہوگا۔کورونا کی ہلاکت خیزی جاری ہے، عوام اپنی جان اور روزگار سے محروم ہو رہے ہیں، خاص طور پر محنت کش طبقات کے لئے زندگی ایک ڈراونا خواب بن گئی، انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید :

قومی -