ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت لیکن عمران خان کب سعودی عرب جائیں گے؟ تاریخ کا پتہ چل گیا

ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت لیکن عمران خان کب سعودی عرب جائیں گے؟ تاریخ کا ...
ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت لیکن عمران خان کب سعودی عرب جائیں گے؟ تاریخ کا پتہ چل گیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 7 مئی سے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔

جیو نیوز کے مطابقوزیراعظم 7 مئی سے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے، وزیر اعظم کے ساتھ سعودی عرب کے دورہ پر جانے والے وفد میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی بھی شامل ہوں گے۔

ذرائع کےمطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 15 ماہ بعد اعلیٰ سطح پر بات چیت ہو گی۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -