ترکی کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 پاکستانی مزدور جاں بحق

ترکی کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 پاکستانی مزدور جاں بحق
ترکی کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 پاکستانی مزدور جاں بحق

  

مینگورہ (ویب ڈیسک) ترکی کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 پاکستانی مزدور جھلس کر جاں بحق ہوگئے  جن میں سے چار کا تعلق سوات سے تھا۔ جمشید اور ایوب کا تعلق کانجو، صدام کا پانڑ مینگورہ اور انور کا تعلق امانکوٹ مینگورہ سے تھا۔

ایکسپریس کے مطابق جمشید کے بھائی عثمان علی نے رابطہ پر بتایا کہ کچھ عرصہ قبل ان کا بھائی ساتھیوں سمیت ترکی گیا تھا، وہاں ایک فیکٹری میں کام کر رہا تھا، وہاں ان کے بھائی کے ساتھ کام کرنیوالے دوستوں نے فون پر آتشزدگی کے حوالے سے  بتایا۔

مزید :

بین الاقوامی -