21 واں رمضان ،یوم حضرت علیؓ کے انعقاد سے متعلق حکومت نے فیصلہ سنا دیا 

21 واں رمضان ،یوم حضرت علیؓ کے انعقاد سے متعلق حکومت نے فیصلہ سنا دیا 
21 واں رمضان ،یوم حضرت علیؓ کے انعقاد سے متعلق حکومت نے فیصلہ سنا دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 21 ویں رمضان کو یوم حضرت علی ؓ کے موقع پر جلسے اور جلسوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔
این سی او سی کا اجلاس اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمودالزمان کی زیر صدارت ہو ا جس میں یوم حضرت علی ؓ کے انعقاد سے متعلق معاملات پر غور کیا گیا ،ای سی اوسی نے ملک بھر میں ہر طرح کے جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ این سی او سی کے مطابق پابندی کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشے کے پیش نظر لگائی جارہی ہے ، مجالس کے انعقاد کی اجازت سخت کورونا ایس اوپیز کے تحت ہو گی ، فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے مذہبی سکالرز اور کمیونٹی رہنماﺅں کو شامل کرنے پر زور دیا گیاہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -