سونا سستا ہوگیا، بڑی خوشخبری

سونا سستا ہوگیا، بڑی خوشخبری
سونا سستا ہوگیا، بڑی خوشخبری
سورس: Hippopx

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا 200 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ چار ہزار روپے فی تولہ ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی سے 89 ہزار 163 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا چھ ڈالر کی کمی سے 1770 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -