معروف خاتون ٹی وی میزبان شرمناک حالت میں گرفتار

معروف خاتون ٹی وی میزبان شرمناک حالت میں گرفتار
معروف خاتون ٹی وی میزبان شرمناک حالت میں گرفتار

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں معروف خاتون ٹی وی میزبان شرمناک حالت میں گرفتار ہو گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق فوکس نیوز سے وابستہ فیوین کیفلیگیورجس نامی یہ خاتون لاس ویگاس میں اپنی کار کی ڈرائیورنگ سیٹ میں برہنہ حالت میں موجود تھی۔ وہ شراب کے نشے میں دھت ہو کر گاڑی کے سٹیئرنگ پر سر رکھے بے سدھ پڑی تھی جب پولیس نے اسے گرفتار کیا۔ 

رپورٹ کے مطابق حراست میں لینے کے بعد پولیس نے اس کا بلڈ ٹیسٹ کرنا چاہا لیکن فیوین نے ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔ پولیس کی طرف سے فیوین کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے اسے 1ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی گئی اور حکم دیا گیا کہ وہ ڈرائیونگ کی مزید تربیت کے لیے ڈرائیونگ سکول جوائن کرے گی۔ فیوین نے دوران تفتیش بتایا کہ اسے خود معلوم نہیں کہ وہ اس جگہ کیسے پہنچی اور اس کی یہ حالت کیسے ہوئی۔

مزید :

بین الاقوامی -