پنجاب میں اعتکاف پر پابندی لیکن کن مساجد میں؟ بڑی خبر آگئی

پنجاب میں اعتکاف پر پابندی لیکن کن مساجد میں؟ بڑی خبر آگئی
پنجاب میں اعتکاف پر پابندی لیکن کن مساجد میں؟ بڑی خبر آگئی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث محکمہ اوقاف کے زیر انتظام مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کردی گئی۔

پاکستان بھر میں لاکھوں لوگ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے ہیں لیکن رواں برس کورونا کی وجہ سے اعتکاف کے بارے میں بے یقینی کی فضا ہے۔ ایسے میں محکمہ اوقاف کے زیر انتظام مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ اوقاف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید :

Ramadan -Ramadan News -علاقائی -پنجاب -لاہور -