نواب شاہ میں ماں نے اپنی جان قر بان کرکے دو بیٹیوں کی زندگیاں بچا لیں 

نواب شاہ میں ماں نے اپنی جان قر بان کرکے دو بیٹیوں کی زندگیاں بچا لیں 
نواب شاہ میں ماں نے اپنی جان قر بان کرکے دو بیٹیوں کی زندگیاں بچا لیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نواب شاہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹرین کی پٹڑی پر کھیلتی 2 بچیوں کو بچاتے ہوئے ماں ٹرین کی زد میں آگئی۔جیو نیوز کے مطا بق پولیس کے مطابق نواب شاہ میں ٹرین کی پٹڑی پر کھیلتی 2 بچیوں کو بچاتے ہوئے ماں ٹرین کی زد میں آکرجاں بحق ہوگئیں۔پولیس نے بتایا کہ واقعے میں دونوں بچیاں زخمی ہوگئیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔