سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 53 ہزار روپے ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 53 ہزار روپے ہو گئی
سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 53 ہزار روپے ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے ساتھ ساڑھے 53 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہو گئی ہے جس کے بعد فی سونے کی نئی قیمت ساڑھے 53 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس -