اجتماعی شادیاں‘ دلہوں نے تلواروں سے دلہنیں ’فتح ‘کرلیں

اجتماعی شادیاں‘ دلہوں نے تلواروں سے دلہنیں ’فتح ‘کرلیں
 اجتماعی شادیاں‘ دلہوں نے تلواروں سے دلہنیں ’فتح ‘کرلیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیور ورپورٹ)یمن میں جہاں انفرادی شادیوں پر پابندی عائد ہے وہاں حکومت کی طرف سے اجتماعی شادیوں کی سرپرستی کی جاتی ہے۔ گزشتہ روز یمن میں 2ہزار دولہے اور دولہنوں نے ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ عربی روایات کے مطابق دلہوں نے ہاتھ میں تلواریں اٹھا رکھی تھیں جس سے جنگ کا سماں لگتا تھا۔ زرق برق لباس میں ملبوس نوجوان تلواریں لیکر دولہنوں کی طرف رقص کرنے کے انداز میں آگے بڑھتے رہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -