کل مسالک ’’ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے زیراہتمام مذہبی جماعتوں کی اے پی سی آج ہوگی

کل مسالک ’’ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے زیراہتمام مذہبی جماعتوں کی اے پی سی آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)کل مسالک ’’ورلڈ پاسبان ختم نبوت ‘‘اور تحریک بازیابی نعلین پاک ؐکے زیر اہتمام مذہبی جماعتوں کی اے پی سی آج یکم نومبراتوار دوبجے دوپہر لاہور پریس کلب میں مولانا پیر سلمان منیر سجادہ نشین سمبڑیال شریف کی صدارت میں ہوگی تمام مکاتب فکر علماء اور دینی ومذہبی راہنما شریک ہوکر اہم مذہبی امور وبازیابی نعلین پاک ؐ کیلئے آئندہ کے مشترکہ احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔