آ لو کی کا شت جلد مکمل کرنے کی ہدایت

آ لو کی کا شت جلد مکمل کرنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سلانوالی(اے پی پی)زر عی ما ہر ین نے آ لو کے کا شت کا رو ں کو ہدا یت کی ہے کہ آ لو کی کا شت جلد مکمل کریں ۔ منظور شد ہ اقسا م ڈیزا ئر ی کا ر ڈ ینل ڈا یا منٹ فیصل آ با د سفید ،فیصل آ با د سرخ ،فیصل آ با د ا یس ایچ 5کا تصد یق شدہ بیج ہی کا شت کریں سوا دو بو ر ی ڈ ی ا ے پی ڈیڑھ بو ر ی یو ر یا دو بو ر ی پو ٹاشیم سلفیٹ اورزنک سلفیٹ 21فیصد 10کلو گرا م فی ایکڑ بوقت کاشت ڈا لیں۔

مزید :

کامرس -