کچن گا ر ڈننگ منصو بہ ز ہر وں سے پا ک سبز یو ں کی تشکیل میں اہم قد م ہے :ز ر عی ما ہر ین

کچن گا ر ڈننگ منصو بہ ز ہر وں سے پا ک سبز یو ں کی تشکیل میں اہم قد م ہے :ز ر عی ما ...

سلانوالیاے پی پی)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ کچن گا ر ڈننگ کے منصو بہ ز ہر وں سے پا ک سبز یوں کی تشکیل میں اہم قد م ہے۔ کچن گا رڈننگ کے فرو غ سے ملک میں صحت عا مہ کے مسائل کو کنٹر و ل کر نے میں مد د ملے گی مو سم سر ما کی سبزیوں کے بیجوں کے ایک لا کھ پیکٹس مہیاکرنے کا ہد ف خوش آ ئند ہے۔ ما ہر ین نے کہا ہے کہ کچن گا ر ڈننگ ایک صحت مند مشغلہ ہے جس سے نہ صرف غذا ئیت سے بھر پور سبز یاں حاصل کی جا سکتی ہیں،بلکہ کچن کے ا خراجات میں بھی کمی کی جا سکتی ہے۔ حکو مت کچن گا ر ڈننگ کے فروغ کیلئے عملی اقداما ت کر ر ہی ہے کیو نکہ کچن گا رڈننگ کے منصو بے کا مقصد کا شت کا ر اور شہر ی آ با د ی کو ا پنی سبز یا ں خو د ا گا نے کی طر ف را غب کر نا ہے۔ تا کہ شہر ی اور د یہی آ با د ی کو غذائیت سے بھر پو ر تاز ہ سبز یاں دستیا ب ہوں کیو نکہ انسا نی خورا ک میں سبزیو ں کا استعما ل 300سے 350گرا م فی کس رو ز ا نہ ہو نا چا ہیے ۔

مزید : کامرس