پرینیتی میری زندگی پر بننے والی فلم کیلئے بہترین انتخاب ہے، ثانیہ مرزا

پرینیتی میری زندگی پر بننے والی فلم کیلئے بہترین انتخاب ہے، ثانیہ مرزا
پرینیتی میری زندگی پر بننے والی فلم کیلئے بہترین انتخاب ہے، ثانیہ مرزا

  

ممبئی (این این آئی) قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اورمعروف بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو موزوں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرینیتی چوپڑا باصلاحیت اداکارہ ہیں جو میری زندگی پر بننے والی فلم کیلئے ایک بہترین انتخاب ہیں۔ واضح رہے کہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے رواں سال ومبلڈن اور یو ایس اوپن ٹورنامنٹ میں کامیابیاں اپنے نام کرچکی ہیں۔

مزید : کلچر