لاس اینجلس فلم ’دا ایول ڈیڈ‘ کے سیکوئل ’ایش ورسز ایول ڈیڈ‘ کے پریمیر کا انعقاد

لاس اینجلس فلم ’دا ایول ڈیڈ‘ کے سیکوئل ’ایش ورسز ایول ڈیڈ‘ کے پریمیر کا ...

لاس اینجلس(این این آئی) لاس اینجلس میں مشہور ہارر فلم ’دا ایول ڈیڈ‘ کے سیکوئل ایش ورسز ایول ڈیڈ کے رنگا رنگ پریمیر کا انعقاد ہواجہاں ریڈ کارپٹ پر فلم کی کاسٹ نے خوب جلوے بکھیرے،1981ء کی سپر ہٹ ہالی ووڈ ہارر فلم دا ایویل ڈیتھ جس نے تین دہائیوں سے زائد عرصے تک خوف و دہشت کی فضاء بنائے رکھی ،خوف کا یہ تسلسل اب دوبارہ شروع ہونے جا رہا ہے، لاس اینجلس میں دا ایول ڈیڈ کا سیکوئل ایش ورسز ایول ڈیڈ کا رنگا رنگ پریمئر ہوا،فلم ایش ورسز ایول ڈیڈ میں خوفناک مناظر کو اس طرح فلمبند کیا گیا ہے کہ دیکھنے والوں کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں،فلم کی ریلیز سے متعلق ابھی اعلان نہیں کیا گیا۔

مزید : کلچر