مصر ی شا ہ ، ریلو ے کو ارٹر وں سے 43 سا لہ نا معلو م شخص کی نعش برآمد،ورثا کی تلاش

مصر ی شا ہ ، ریلو ے کو ارٹر وں سے 43 سا لہ نا معلو م شخص کی نعش برآمد،ورثا کی تلاش
مصر ی شا ہ ، ریلو ے کو ارٹر وں سے 43 سا لہ نا معلو م شخص کی نعش برآمد،ورثا کی تلاش

  

لا ہور (کرائم سیل) مصر ی شا ہ کے علا قے میں ریلو ے کو ارٹر وں سے ایک 43سا لہ نا معلو م شخص کی نعش ملی ہے۔مر نے والے نے شلو ار قمیض پہن رکھی ہے۔پو لیس کا کہنا ہے کہ اس کے با رے میں اگر کسی شخص کے پا س کو ئی معلو م ما ت ہو تو وہ محمد اکبر اے ایس آ ئی تھا نہ مصر ی شا ہ کوفون نمبر 0308-7772230 پر اطلا ع د یں۔

مزید : علاقائی