مختلف علا قو ں سے چا ر مسلح افر اد کو گر فتا ر کر کے مقد ما ت درج کر لئے گئے

مختلف علا قو ں سے چا ر مسلح افر اد کو گر فتا ر کر کے مقد ما ت درج کر لئے گئے

لا ہور (کرائم سیل ) پو لیس نے لا ہور کے مختلف علا قو ں سے چا ر مسلح افر اد کو گر فتا ر کر کے مقد ما ت درج کر لئے ۔بتا یا گیا ہے کہ کا ہنہ ،منا واں ،ہر بنس پو رہ اور شا ہد رہ سے 4افر اد کو اسلحہ سمیت گر فتا ر کرکے مقد مہ درج کر لیا ۔

مزید : علاقائی