ووٹرز کی خاطر تواضع ، امیدواروں کی جانب سے بریانی،سبز چائے کا اہتمام

ووٹرز کی خاطر تواضع ، امیدواروں کی جانب سے بریانی،سبز چائے کا اہتمام

لاہور(رپورٹنگ ٹیم) بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہفتہ کو منعقد ہونے والے انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں نے کیمپ قائک کر رکھے تھے۔ انتخابی امیدواروں نے کیمپوں میں کار کنوں اور حامی ووٹروں کی خاطر تواضع کے لئے ناشتہ، بریانی،سبز چائے و دیگر کھانوں کا اہتمام کیا ،علاوہ ازیں امیدواروں کی طرف سے اپنے ووٹرز کو ووٹ کے سلسلہ نمبر،پولنگ اسٹیشن اور دیگر تفصیلات کی پرچیاں بنا کر گھر گھر پہنچا ئی گئیں۔ کیمپوں میں کار کنوں اور حامی ووٹروں کی خاطر تواضع کے لئے ناشتہ، بریانی،سبز چائے و دیگر کھانوں کا اہتمام کیاگیا ہے ،علاوہ ازیں امیدواروں کی طرف سے اپنے ووٹرز کی سہولت کیلئے ووٹ کے سلسلہ نمبر،پولنگ اسٹیشن اور دیگر تفصیلات کی پرچیاں بنا کر گھر گھر پہنچا ئی گئیں تاکہ وہ پولنگ اسٹیشن پہنچ کر آسانی سے اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں۔

مزید : صفحہ اول