ریحام کو طلاق،پی ٹی آئی کے ووٹر نے احتجاجاً ووٹ پیپلز پارٹی کو ڈال دیا

ریحام کو طلاق،پی ٹی آئی کے ووٹر نے احتجاجاً ووٹ پیپلز پارٹی کو ڈال دیا

گجرات (بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے ایک جیالے نے عمران خان کی طرف سے ریحام خان کو طلاق دینے پر احتجاجا اپناووٹ پاکستان پیپلز پارٹی کو کاسٹ کر دیا جلالپور جٹاں کے مقامی پولنگ اسٹیشن پر اسی علاقہ کے رہائشی گل خان جو زارو قطار رو رہا تھا محض اس لیے اپنا ووٹ پیپلز پارٹی کو دیدیا کہ اسکی جماعت کے قائد نے اپنی بیوی سے علیحدگی اختیار کر لی گل خان نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے فیصلے سے اسے بہت تکلیف پہنچی ہے ۔

مزید : صفحہ اول