حاجرہ ٹریول ،ابابیل ٹریول،باب الاسلام، کاروان مصطفی گوجرانوالہ کا اپنے حجاج کرام کے اعزاز میں ظہرانہ آج ہو گا

حاجرہ ٹریول ،ابابیل ٹریول،باب الاسلام، کاروان مصطفی گوجرانوالہ کا اپنے ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حاجرہ ٹریول ،ابابیل ٹریول،باب الاسلام،کاروان مصطفی گوجرانوالہ کا اپنے حجاج کرام کے اعزاز میں ظہرانہ آج ہو گا ،حاجرہ ٹریول کا ڈیفنس کلب لاہور ،ابابیل ٹریول کاشملہ ہوٹل،باب الاسلام کا ہمدرد سنٹر،کاروان مصطفی کا گوجرانوالہ میں ہو گا تمام حجاج کرام کو بر وقت شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔

ظہرانہ

مزید : صفحہ آخر