تیمرگرہ ،زلزلہ سے متاثر 48 خاندان امداد کے منتظر

تیمرگرہ ،زلزلہ سے متاثر 48 خاندان امداد کے منتظر

تیمرگرہ ( بیو ر و رپو ر ٹ ) لو ئیر دیر کے علاقہ خال کمر ٹال کے 48متا ثرہ خاندان کھلے آسمان تلے بیٹھے حکومتی امداد کے منتظر ،بنیادی ضرو ر یات ذ ندگی نہ ہو نے کے سبب وبا ئی امرا ض پھو ٹنے کا خد شہجے یو آئی کے رکن صو بائی شو ری ٰ اخو نزادہ ہدایت اللہ خان،کسان کو نسلر قاری نعیم سمیت عماید ین و مشران علاقہ اور متا ثرہ خا ندانوں نے لو ئیر دیر کے دور افتادہ پہا ڑی علاقہ کا دورہ کر نے والی میڈیا ٹیم کو بتا یاکہ 6دن گز ر نے کے باو جو د دپہا ڑی علاقوں کمرٹال ،کمر خیلو ٹال خال میں کو ئی حکومتی امداد ی یا سر و ے ٹیم نہیں پہنچی ،اور نہ ہی متا ثرین کی داررسی کی ہے ،متا ثرہ خا ندانوں نے الزام لگایا کہ باقی علاقوں میں امداد کو سیاسی اور پسند و نا پسند کی بنیاد پر تقسیم کیا جا رہا ہے ،عما ید ین و مشران علاقہ مطالبہ کیا کہ علاقہ میں غذ ائی اجناس اور غیر غذا ئی اجناس کو فوری ضر و رت ہے ،غیر سر کاری تنظمیں اور حکومتی امدادی ٹیمیں علاقہ میں آکر لوگوں کی امداد کی یقینی بنا ئے ،دوسری جانب حالیہ بار شوں کے بعد سردی کی شدت میں اضا فہ ،صا ف پا نی کی عد م فراہمی اور ادویات کی قلت نے متا ثرہ خا ندانوں کے مسائل میں اضا فہ کر دیا ہے ،

مزید : ملتان صفحہ اول