عمران گھر تک محدود‘ قیادت بھی متحرک نظر نہیں آئی

عمران گھر تک محدود‘ قیادت بھی متحرک نظر نہیں آئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بنی گالہ میں اپنی اقامت گاہ تک محدود رہے‘ وزیراعظم نوازشریف نے لاہور جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں ووٹ ڈالا‘ تحریک انصاف کی مرکزی قیادت پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں زیادہ متحرک نظر نہیں آئی۔

مزید : اسلام آباد