ملالہ کا وینا ملک کے اعزاز میں ظہرانہ

ملالہ کا وینا ملک کے اعزاز میں ظہرانہ
ملالہ کا وینا ملک کے اعزاز میں ظہرانہ

  

دبئی,اسلام آباد (ویب ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے اداکارہ وینا ملک کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر مبنی فلم کی سکریننگ دبئی میں ہو رہی ہے ملالہ یوسف زئی اسی سلسلے میں یو اے ای میں مقیم ہیں ان کے والد نے وینا ملک کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں وینا ملک کے شوہر اسد بشیر نے بھی شرکت کی۔

مزید : اسلام آباد