ہاتھوں سے معذور نوجوان ووٹ ڈالنے پہنچ گیا، پاﺅں کے انگوٹھے سے مہر لگائی

ہاتھوں سے معذور نوجوان ووٹ ڈالنے پہنچ گیا، پاﺅں کے انگوٹھے سے مہر لگائی
ہاتھوں سے معذور نوجوان ووٹ ڈالنے پہنچ گیا، پاﺅں کے انگوٹھے سے مہر لگائی

  

جیکٹ آباد (آن لائن) سندھ کے علاقے جیکٹ آباد میں دونوں ہاتھوں سے معذور نوجوان بلدیاتی انتخابات میںووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا اور پاﺅں کے انگوٹھے سے مہر لگائی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قربان علی نے کہا کہ ووٹ قوم کی امانت ہے اس کا صحیح استعمال کرکے قوم کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے۔ اگر ہم ووٹ کے ذریعے اچھے لوگوں کوایوان میں لے آئیں تو ملک میں تبدیلی آسکتی ہے۔

مزید : جیکب آباد