کراچی سپر ہائی وے پر ایدھی ویلج کے قریب سے چار لاشیں برآمد،گولیاں ماری گئیں ہیں،پولیس

کراچی سپر ہائی وے پر ایدھی ویلج کے قریب سے چار لاشیں برآمد،گولیاں ماری گئیں ...
کراچی سپر ہائی وے پر ایدھی ویلج کے قریب سے چار لاشیں برآمد،گولیاں ماری گئیں ہیں،پولیس

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سپر ہائی وے پر ایدھی ویلج کے قریب سے چار لاشیں ملی ہیں ۔پولیس حکام کے مطابق لاشیں ایک ماہ پرانی لگتی ہیں۔چاروں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دی گئی ہیں۔

مزید : کراچی