ایف سی کی کارروائی ،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو افراد گرفتار

ایف سی کی کارروائی ،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو افراد گرفتار
ایف سی کی کارروائی ،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو افراد گرفتار

  

سبی (مانیٹرنگ ڈیسک )فرنٹیئر کور اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے کالعد م تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو افر اد کو گرفتار کر لیا ہے ۔ایف سے نے حساس اداروں کے ساتھ مل کر سبی کے علاقے تلی میں کارروائی کر کے دو افراد کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے ایک ایس ایم جی ،آٹھ رائفلیں ،پستول ،دور بین اور سینکڑوں راﺅنڈ برآمد ہوئے ہیں ۔دوسری جانب ایف سی نے سوئی کے علاقے میں کارروائی کر کے شر پسندوں کی جانب سے زمین میں چھپا یا گیا 18کلو بارودی مواد اور دو ڈیٹونیٹر برآمد کیے ہیں ۔

مزید : سبی