کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی سے تعلق رکھنے والا شخص گرفتار

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی سے تعلق رکھنے والا شخص گرفتار
کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی سے تعلق رکھنے والا شخص گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کر کے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سے تعلق رکھنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق گرفتار شخص سیاسی جماعت کا کارکن ہے جو ہر قسم کا اسلحہ چلانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے ۔

مزید : کراچی