پشاور موڑ اور دھرنا پنڈال کے اطراف میں انٹرنیٹ سروس بند

پشاور موڑ اور دھرنا پنڈال کے اطراف میں انٹرنیٹ سروس بند
پشاور موڑ اور دھرنا پنڈال کے اطراف میں انٹرنیٹ سروس بند

  



اسلام آباد (صباح نیوز)پشاور موڑ دھرنا پنڈال کے اطراف میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق   مارچ کے شرکا کے لیے مختص جگہ کے اطراف میں چار کلومیٹر کے اندر اندر انٹرنیٹ سروس بند ہے۔پی ٹی اے نے کہا ہے کہ جی نائن ,جی ایٹ ,ایچ ایٹ اور آئی ایٹ سیکڑز کے زیادہ تر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند ہے اور دھرنے کے ارد گرد کے علاقوں میں موبائل فون سروسز بھی بند رہیں گی۔حکام کے مطابق انٹرنیٹ سروس سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بند کی گئی ہیں۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد