ایک پولیس افسر کا تقرر و تبادلہ
لاہور (کر ائم رپو رٹر) آ ئی جی پنجاب نے ایک پولیس افسر کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردئیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ایس پی سکیورٹی لاہور محمد نوید کو ایس ایس پی آپریشنز لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا۔