چیئرسن ڈرگ کورٹ نے ایک ماہ میں 83مقدمات کے فیصلے کئے

چیئرسن ڈرگ کورٹ نے ایک ماہ میں 83مقدمات کے فیصلے کئے

  



لاہور(نامہ نگار)چیئرسن ڈرگ کورٹ سید مظفر علی نے ایک ماہ میں 83مقدمات کے فیصلے کئے،99 فی کس ملزمان کو ایک سال 7ماہ قید کی سزا سنائی جبکہ6 ملزمان کو بری کر دیا،ایک ماہ میں ملزمان کو 14لاکھ 70ہزار روپے جرمانہ بھی کیاگیا،عدالت میں ایک ماہ میں 121مقدمات زیرسماعت آئے۔

مزید : علاقائی