غازی آباد پولیس کی کارروائی،ایک ڈاکو گرفتار، مال مسروقہ برآمد

  غازی آباد پولیس کی کارروائی،ایک ڈاکو گرفتار، مال مسروقہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہو ر(کر ائم رپو رٹر) غازی آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈاکو حسنین عرف لنگڑا کوگرفتار کرلیا، ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے کے17موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد بھی برآمد ہوا۔ملزم رات کے اندھیرے میں ہیلمٹ پہن کرموٹر سائیکل پے گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹ کر فرار ہو جاتا تھا۔ملزم نے چند روز قبل اوبر ڈرائیور عابد کو دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائر مار کر شدید زخمی کر دیا تھا۔ انویسٹی گیشن پولیس غازی آباد نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈاکو حسنین لنگڑا کو گرفتار کیا۔

مزید :

علاقائی -