گھریلوناچاقی پرخاتون نے زہریلی گولیاں نگل لی،حالت غیر،ہسپتال داخل

گھریلوناچاقی پرخاتون نے زہریلی گولیاں نگل لی،حالت غیر،ہسپتال داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان)جی ٹی روڈ کی آبادی کالا شاہ کاکو میں جواں ساں خاتون (ع)نے گھریلو ناچاقی پر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں جس سے اسکی حالت غیر ہوگئی جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔


علاوہ ازیں شاہدرہ میں گرم پانی گرنے سے پانچ سالہ بچی جھلس گئی جسے طبی امدادکیلئے ہسپتال داخل کرادیا گیا۔

مزید :

علاقائی -