قصور:ٹریفک حادثات میں طالبہ سمیت 2افرادجاں بحق

قصور:ٹریفک حادثات میں طالبہ سمیت 2افرادجاں بحق

  



قصور،کھڈیاں خاص(بیورورپورٹ+نماندہ خصوصی) ٹر یفک کے دو مختلف وا قعا ت میں طا لبہ سمیت دو افرا د جا ں بحق۔ تفصیلات کے مطا بق ڈھنگ شا ہ کی رہا ئشی لڑ کی را بعہ بی بی کھڈ یا ں کا لج میں زیر تعلیم تھی گذ شتہ رو ز کا لج سے چھٹی پر بس میں سوا ر ہو کر ڈھنگ شا ہ جا رہی تھی کہ وہا ں پرپہنچ کر چلتی بس سے نیچے اتر نے کی کو شش میں بس کے نیچے آ کر کچلے جا نے سے مو قع پر جا ں بحق ہوگئی۔شو کت رکشہ پر مچھلی منڈی الہٰ آ با د کے نز دیک جا رہا تھا کہ مو ٹر سائیکل سوا ر کی ٹکر سے رکشہ الٹ جا نے کے نتیجہ میں شو کت علی شد ید ز خمی ہو گیا جسے طبی امدا د کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا مگر وہ ز خمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا۔پو لیس مصر و ف کا رروائی ہے۔

مزید : علاقائی