قصور میں چا ر افرا د کو قتل کر نے والے با ر ہ ملز موں کے خلا ف مقد مہ در ج

قصور میں چا ر افرا د کو قتل کر نے والے با ر ہ ملز موں کے خلا ف مقد مہ در ج

  



قصور (بیورورپورٹ)پو لیس تھا نہ صد ر قصور نے گذ شتہ رو ز فا ئر نگ کر کے چا ر افرا د کو قتل کر نے والے با ر ہ ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا۔ چند رو ز قبل قتل کے کیسو ں سے بر ی ہو کر آ نے والے مقتو ل شو کت زمین خر ید نے کی غر ض سے پرا پر ٹی ڈیلرمنیر احمدذ یلدا ر حبیب احمد اور ڈرا ئیو ر سلیم ظفر کے ہمرا ہ بغیر نمبر ی نئی کا ر میں سوا ر ہو کر جا رہے تھے کہ با ئی پا س کھا رہ کے نز دیک پہنچے تو3 مو ٹر سائیکلو ں پر سوا ر ر ضوا ن، عمرا ن، اشفا ق، اکر م اور 5 نا معلو م 9ملز ما ن نے فا ئر نگ کر دی تھی۔

پو لیس نے مقتو ل کے والد رحمت علی کی مد عیت میں 9ملزما ن کے علا وہ مشتا ق، مجید اور اجمل12 افرا د کیخلا ف مقد مہ در ج کر لیا ہے۔

مزید : علاقائی