ڈیرہ،پولیس کا چھاپہ اشتہاری باپ بیٹا گرفتار

ڈیرہ،پولیس کا چھاپہ اشتہاری باپ بیٹا گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) پروآ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری باب بیٹے کو دوران چھاپہ گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پروآ بشارت خان ن ے مخبر کی اطلاع پر پولیس کو 2مارچ 2019کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری باپ بیٹے بابرئے ولد محسود اور خان باؤ ولد بابرے سکنہ حال رمک کو دورن چھاپہ زنی گرفتار کرلیا۔