پبی،ڈاٹسن کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار زخمی

پبی،ڈاٹسن کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار زخمی

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)جی ٹی روڈ پر چوکی ممریز ٹاپ پرٹویوٹا ڈاٹسن کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو۔ امام الدین عمر 25 سال اور داودخان عمر 18 سال افراد زخمی ہوئے دونوں زخمیوں کا تعلق پشاور سے ہیں حا دثہ کی طلاع ملتے ہی ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کرزخمیوں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد دونوں زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردی

مزید : پشاورصفحہ آخر