حاجی سید محمدرفیق (ریٹائرسپرٹنڈنٹ سیشن جج)بقضائے اِلٰہی انتقال کرگئے

  حاجی سید محمدرفیق (ریٹائرسپرٹنڈنٹ سیشن جج)بقضائے اِلٰہی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مردان (بیورورپورٹ) ممتازسینئرقانوندان ایس ایم طارق ایڈوکیٹ ہائیکورٹ کے والدحاجی سید محمدرفیق (ریٹائرسپرٹنڈنٹ سیشن جج)بقضائے اِلٰہی انتقال کرگئے مرحوم کو انکے آبائی گاوٗں میں سپردخاک کردیاگیا مرحوم کے نمازجنازہ میں وکلاء،سیاسی سماجی حلقوں اورہرمکتبہ فکرکے لوگو ں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی مرحوم ایس ایم فہیم ایڈوکیٹ،بریگیڈئرایس ایم خالدخا ن اورایس ایم آیازخان سیکشن آفیسرکے بھی والدمحترم تھے مرحوم کی فاتحہ خوانی رفیق خیل گمبت میں اداکی جائے گی۔