پبی،اے ڈی سی نور ولی خان کا مختلف پٹوارخانوں کا اچانک دورہ
پبی (نما ئندہ پاکستان)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نورولی خان نے جہانگیرہ اور خیر آباد کے مختلف پٹوارخانوں کا اچانک دورہ کیا انہوں نے پٹوار خا نوں کا ریکارڈ چیک کیا انہوں نے پٹواریوں کو ہدایت دیئے کہ عوام ریلیف دینے کے لئے بھر پور اقدا مات کریں عوام کو شکا یت کا موقع نہ دیں اور عوام کے جائز کام بروقت کیا جائے۔