آزادی مارچ میں پشاور سے اپوزیشن جماعتوں کے 5سے 25ہزار کے درمیان کارکن روانہ ہو ئے

آزادی مارچ میں پشاور سے اپوزیشن جماعتوں کے 5سے 25ہزار کے درمیان کارکن روانہ ...

  



پشاور(سٹی رپورٹر) آزادی مارچ میں پشاور سے جے یو آئی (ف)، اے این پی، مسلم لیگ (ن) اور اپوزیشن جماعتوں کے 5سے 25ہزار کے درمیان کارکن روانہ ہو ئے جبکہ سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے موقف کے مطابق احتجاج میں پشاور سے پچاس ہزار کے قریب کارکن روانہ ہوئے جبکہ حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق آزادی مارچ سے پشاور میں 2ہزار سے 15ہزار کے درمیان مختلف جماعتوں کے کارکن روانہ ہو ئے آزادی مارچ میں شرکت کرنے والے مختلف اضلاع کے کارکنوں کی تفصیلات حساس اداروں کی جانب سے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کوارسال کی گئی ہیں کارکنوں کے روانگی میں تضاد تعداد ظاہر کی گئی ہیں اپوزیشن جماعتوں نے پشاور سے 2لاکھ سے زائد کارکنوں کو لے جانے کااعلان کیاتھا تاہم پشاورسے کارکنوں کی روانگی کی تعداد کم رہی ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبے بھر سے مجموعی طور پر25ہزار سے 1لاکھ کے درمیان کارکن اسلام آباد چلے گئے ہیں آزادی مارچ میں جے یو آئی (ف) کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی تعداد کم رہ

مزید : پشاورصفحہ آخر