معروف شاعر شعیب صادق کی اہلیہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

  معروف شاعر شعیب صادق کی اہلیہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

  



مردان (بیورورپورٹ) معروف شاعر شعیب صادق کی اہلیہ کی رسم قل آج جمعہ کے روز گلی باغ نستہ روڈ میں اداکی جائے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر