صوابی،موضع جلسئی میں راستے کے تنازعہ پر نوجوان قتل

صوابی،موضع جلسئی میں راستے کے تنازعہ پر نوجوان قتل

  



صوابی(بیورورپورٹ)موضع جلسئی میں راستے کے تنازغہ پر چھری سے وار کر کے ایک نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ لاہور پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔ خان البصر سکنہ جلسئی نے تھانہ لاہور میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے چوبیس سالہ بیٹے فضل اللہ پر مبینہ طور پر واحد نے چھری سے پے در پے وار کیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ وجہ قتل تنازغہ راستہ بیان کی ہے چھوٹا لاہور پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے پر فوری کارروائی کر تے ہوئے مبینہ ملزم واحد کو آلہ قتل چھری سمیت گرفتار کر لیا۔اور مقتول کی والد کے رپورٹ پر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے#

مزید : پشاورصفحہ آخر