حضرت علی (ریٹائرڈ تحصیلدار) انتقال کر گئے

حضرت علی (ریٹائرڈ تحصیلدار) انتقال کر گئے

  



صوابی(رپورٹ: محمد شعیب)اے این پی یو سی ترکئی کے سابق صدر حضرت علی (ریٹائرڈ تحصیلدار) انتقال کر گئے انہیں جمعرات کے روز اپنے آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز ہفتہ باٹ خیل ترکئی میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر