چینی زرعی ریسرچ وفد کی چیئرمین پی اے آر سی اور سائنسدانوں سے ملاقات

    چینی زرعی ریسرچ وفد کی چیئرمین پی اے آر سی اور سائنسدانوں سے ملاقات

  



اسلام آباد (این این آئی)چین کے زرعی ریسرچ کے وفد نے پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کا دورہ اور چیئرمین پی اے آرسی ڈاکٹرمحمد عظیم خان اورسائنسدانوں سے ملاقات کی ۔اجلاس میں پاکستان میں زراعت کی ترقی اور پیداوار میں بڑھوتی کیلئے اقدامات پر غور کیا گیا ۔چیئرمین پی اے آر سی نے پاکستان میں زراعت کے مختلف منصوبہ جات میں چین کی مدد کو سراہا۔

چینی وفد ملاقات

مزید : پشاورصفحہ آخر